the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال پولیس کے ذریعہ شہر کے مختلف تھانہ علاقوں میں پہلے پکڑے گئے اور رہا ہوئے ملزمین کی تصدیق کےلئے چلائے جارہی مہم کے تحت کرائم برانچ نے ایک بدمعاش کے قبضے سے کئی غیر قانونی



ہتھیار ضبط کئے ہیں۔کرائم برانچ کی جانب سے دی گئی اطلاع کے مطابق اس بدمعاش مہیندر پاٹل کے پاس سے پولیس کو ایک دیسی پستول ،ایک دیسی روالور اور دو زندہ راؤنڈ ملے ہیں۔اندازے کے مطابق ان کی قیمت تقریباً 50ہزار روپے ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.